منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان ایک ایسی شخصیت کی گارنٹی پر واپس گئے جس نے اس سے پہلے کبھی ضمانت نہیں دی، دو ہفتے کا وقت دیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینل کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان ایک ایسی شخصیت کی گارنٹی پر واپس گئے جس نے اس سے پہلے کبھی ضمانت نہیں دی، دو ہفتے کا وقت دیا گیا ہے،اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے کیا ہے، اے آر وائی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف دونوں ہی کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے کہ رات گئے عمران خان کو پیغامات آئے کہ آپ مارچ ختم کریں اور جلد ہی الیکشن کرادیے جائیں گے، انہیں جو گارنٹی دی جا رہی تھی وہ اسے تسلیم کرنے اور اس پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں تھے۔ ایک ایسی شخصیت نے فجر کے وقت گارنٹی دی جنہوں نے اس سے قبل کبھی بھی گارنٹی نہیں دی تھی، گارنٹی دی گئی کہ دو ہفتے میں حکومت جانے کا اعلان کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…