جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کا ایک مرتبہ پھر جلسے شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ن لیگ کا ایک مرتبہ پھر جلسے شروع کرنے کا فیصلہ، پاکستان مسلم لیگ (ن) یوم مئی کے موقع پر ہفتہ کے روز بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔مسلم لیگ (ن)کی طرف سے 28 مئی کے جلسے کی اجازت کے لئے ڈپٹی کمشنر بہاولپور کو درخواست جمع کروا دی گئی ہے، جلسہ کے اجازت نامے کے لئے درخواست سابق ٹکٹ ہولڈرسٹی صدر رانا محمد طارق نے جمع کروائی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ جلسے سے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز خطاب کریں گی۔درخواست میں جلسہ کے دوران فول پروف سکیورٹی کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…