جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکولوں میں اب یہ کام نہیں ہوگا، بڑی پابندی عائد

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) موسم گرما کی تعطیلات کے دوران سکولوں میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کردی گئی، قوائد و ضوابط کیخلاف سمر کیمپ لگانے پر سکول انتظامیہ کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا۔لاہور بھرمیں گرمی کی چھٹیوں میں پرائیویٹ سکولز کی جانب سے سمرکیمپ لگانے کا معاملہ، ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی جانب سے سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد کردی گئی ، سکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی قطعا اجازت نہیں ہوگی، سمر کیمپ لگانے پر سکول انتظامیہ کو وارننگ لیٹر جاری ہوگا، سنگین غلطی کے مرتکب سکولوں سے بھاری جرمانہ وصول کیا جائے گا۔سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر خاں کا کہنا ہے کہ شدید گرمی میں کسی بھی سکول کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی، سمرکیمپ لگانے پر متعلقہ سکولز کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…