ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

روس نے فوجیوں کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

ماسکو(این این آئی)روس کی پارلیمنٹ نے فوج میں شمولیت کے لیے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔روسی میڈیا کے مطابق یہ اقدام اس بات کی علامت ہے کہ ماسکو یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے مزید فوجیوں کی بھرتی کے لیے کوشاں ہے۔ فی الحال صرف 18 سے 40 سال کی عمر کے روسی اور 18 سے 30 سال کی عمر کے غیر ملکی شہری روسی فوج میں خدمات انجام دے سکتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں اور ایوان بالا دونوں نے اس بل کی حمایت کی ہے اور اب چالیس سال سے زائد عمر کے افراد بھی روسی فورسز کا حصہ بن سکیں گے۔ بل کے ساتھ ایک نوٹ میں کہا گیا کہ روس بوڑھے لوگوں کی ماہرانہ صلاحیتوں سے محروم ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…