اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال دی گئی تھی جس پر کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی اس موقع پر کارکنوں نے ایک کینٹینر بھی گرا دیا تھا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کئی کارکنوں کی حالت خراب ہو گئی،جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، شیلنگ اتنی شدید تھی کہ مظاہرین نے پیچھے ہٹنا ہی بہتر سمجھا اس وقت مظاہرین ڈی چوک سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہیں جبکہ عمران خان کا قافلہ کچھ ہی دیر میں ڈی چوک پہنچنے والا ہے۔
شدیدترین شیلنگ، پولیس اور ایف سی نے ڈی چوک خالی کرا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
مسلمان ہوں، لیکن ہم نماز نہیں پڑھتے : شبانہ اعظمی انٹرویو میں کھل کر بول پڑیں



















































