جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے ہمارے کارکن کو راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کر دیا، تحریک انصاف نے الزام عائد کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر مشوانی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لاہور پولیس نے راوی پل پر سے نیچے پھینک کر تحریک انصاف کے ورکر فیصل عباس کو شہید کر دیا، کرائم منسٹر سے لے کر امپورٹڈ سیٹ اپ کے تمام آلہ کاروں اور لاہور پولیس کے تمام ذمہ داران سے انشاء اللہ حساب لیا جائے گا اورفیصل عباس کو انصاف دلائیں گے۔
پنجاب پولیس نے ہمارے کارکن کو راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کر دیا، تحریک انصاف کا الزام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































