ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے ایک معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔ سوشل میڈیا پر تھپڑ مارنے کا یہ کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں خطاب کے دوران کارکنوں کی نعرہ بازی بھی جاری تھی، خطاب کے دوران ایک کارکن نے نعرہ لگایا تو شیخ رشید نے اسے چپ رہنے کا کہا اور دوبارہ نعرے لگانے پر اس کے سر پر تھپڑ جڑ دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…