منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

صرف جلسہ کرنے کی اجازت دے دو حکومت نے پی ٹی آئی کو صاف انکار کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

حکومت نے پی ٹی آئی کو صاف انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے سینئر صحافی طلعت حسین کے ٹویٹر پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ درست ہے۔

دو دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ کوئی محفوظ راستے کی تلاش میں تھے۔ سینئر اینکر پرسن طلعت حسین نے اپنے ٹویٹر پر پیغام میں کہا تھا کہ ’’اسد عمر، پرویز خٹک،

شاہ محمود حکومت سے بات کر کے دھرنے کو عام احتجاج میں بدلنے کی تجویز لے آئے۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ہدایت کا انتظار۔

اس سے پہلے فواد اور اسد قیصر کی “انتخاب کی کوئ سی تاریخ” دے کر مارچ سے نکلنے کی تجویز کو نواز شریف نے رد کر دیا۔رابطے نیوٹرل نے عمران کے کہنے پر کروائے۔

مریم نواز شریف نے طلعت حسین کے ٹویٹر پیغام کو ری ٹویٹ کیا اور اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’یہ درست ہے، دو دن سے مارچ ناکام ہوتا دیکھ کر یہ کوئی محفوظ راستے کی تلاش میں تھے۔

آج جب لانگ مارچ مکمل ناکام ہو گیا تو یہ اب دھرنے کی بجائے جلسہ کی تجویز لے آئے۔ حکومت نے عمران خان کے کسی بھی مطالبہ کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…