ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

آزادی مارچ ، علی امین گنڈا پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور نے حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کے دوران صورتحال سے نمٹنے کیلئے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈہ پور نے ڈنڈا بردار فورس تیار کر لی ہے۔جبکہ رہنما پی ٹی آئی فرحان کا کہنا ہے کہ ٹانک سے بھی بڑا قافلہ اسلام آباد جائے گا، ٹانک سے 100گاڑیوں پر مشتمل حقیقی آزادی مارچ کے لیے قافلہ روانہ ہوگا ، جو پارک انٹر چینج پر علی امین گنڈاپورکے قافلے میں شامل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…