اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے منگل کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک احمد حسین ڈیہڑ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے اس حوالے سے ڈپٹی اسپیکر زاہد درانی نے ایوان کو آگاہ کر دیا ہے ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ13 ارکان نے ملک احمد حسین ڈیہڑ کی حمایت کی۔