منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

منظور وسان نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

منظور وسان نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے متعلق نیا خواب دیکھ لیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور قیادت جیلوں سے گھبرا رہے ہیں۔

منظور وسان نے موجودہ صورتحال پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما اور قیادت جیلوں سے گھبرا رہے ہیں،

اگر اتنے بہادر ہیں تو پروٹیکٹ بیل کے پیچھے کیوں بھاگ رہے ہیں؟انہوں نے کہا کہ جیل تو سیاستدانوں کا دوسرہ گھر ہوتا ہے، پھر شیخ رشید اور دیگر گھروں سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟

مجھے پی ٹی آئی کی نئی منطق سمجھ نہیں آرہی کہ وہ جیلوں سے بھاگ رہے ہیں اور چھپ رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ جیل تو شیخ رشید کی ہمیشہ محبوب رہی ہے پھر اچانک محبوب جیل سے گھبرانے کی منتطق سمجھ نہیں آئی،

شیخ رشید نے تو جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا تھا، پی ٹی آئی کی قیادت جیلوں سے ڈرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…