منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی

datetime 24  مئی‬‮  2022 |

آئی ایم ایف نے موجودہ حکومت کیلئے مشکل کھڑی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تحریک انصا ف کے دورحکومت میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کامطالبہ کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اہم مذاکرات ہوئے، عالمی مالیاتی ادارے نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ کسی نگران حکومت سے پروگرام پر مذاکرات ہوں گے نہ آرڈیننس کے ذریعے پروگرام پر عمل درآمد چاہتے ہیں،

گزشتہ حکومت کے کیے گئے وعدوں پر بھی عملدرآمد کیا جائے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام نے کہا کہ پاکستان جنوری 2022 میں طے شدہ ایکشن پلان پر عملدرآمد کرے،

عمران حکومت میں پارلیمنٹ کے منظور شدہ روڈ میپ پر عمل درآمد چاہتے ہیں، حکومت پاکستان نے یقین دہانی کرائی تھی کہ پٹرول پر لیوی 30 روپے فی لٹرکی جائیگی ،

بجلی بھی 3 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائیگی۔واضح رہے کہ حکومت کی یقین دہانی پر ہی رواں سال فروری میں عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت کو ایک ارب ڈالر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…