منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

فوج کی جانب عمران خان کا آزادی مارچ روکنے کا حکم؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے خود میدان میں آکر افواہوں کی تردید کر دی عمران ریاض خان کی خبر جھوٹ کا پلندہ قرار

datetime 24  مئی‬‮  2022 |

عمران ریاض خان کی خبر جھوٹ کا پلندہ قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اینکر پرسن عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس سے راولپنڈی کی جانب سے رابطہ کیا گیا کہ عمران خان کو روکنے میں مدد کی جائے ۔

عمران ریاض نے فوج پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ فوج عمران خان کو روکنے کیلئے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سے مدد مانگ رہی ہے۔تاہم آئی جی خیبرپختونخوانے ویڈیو پیغام جاری کر دی

ا جس میں عمران ریاض خان کے دعوے کی واضح الفاظ میں تردید کی گئی اور کہا کہ میرے سے نہ تو کسی نے کوئی رابطہ کیا ، نہ مطلع کیا گیا اور نہ میں کسی ایسی میٹنگ میں شریک ہوا۔

نہ مجھے کوئی ہدایات ملیں، نہ وزیراعظم سے نہ مرکز اور نہ کسی ادارے سے ایسا کوئی فون یا آرڈر آیا۔آئی جی خیبرپختونخوا نے واضح کیا کہ ایسی افواہیں معاشرے میں انتشار پیدا کرنے کیلئے پھیلائی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…