پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

یونانی وزیراعظم کاامریکی دورے کے بعد میرے لیے وجودنہیں رہا،ایردوآن

datetime 24  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(این این آئی)ترک صدررجب طیب ایردوآن نے یونان کے وزیراعظم کیریاکوس مِتسوتاکیس کے امریکا کے حالیہ دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونانی لیڈر کا اب ان کے لیے کوئی وجود نہیں رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرایردوآن نے ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ ہم نے یونان کے ساتھ اپنے تنازع میں کسی تیسرے ملک کوشامل نہ کرنے پراتفاق کیاتھا۔اس کے باوجود یونانی وزیراعظم نے گذشتہ ہفتے امریکا کا دورہ کیا تھا،کانگریس کے ارکان سے بات چیت کی تھی اورانھیں خبردار کیا تھا کہ وہ ہمیں ایف 16 لڑاکا جیٹ نہ دیں۔تاہم ترک صدر نے کہا کہ انھیں یہ توقع نہیں تھی کہ امریکا ایف 16 کی فروخت کے بارے میں کوئی فیصلہ کرتے وقت مِتسوتاکیس کی رائے کو مدنظررکھے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…