پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

بابر اعظم کے ساتھ افتخار احمد، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نواز، میر حمزہ، آصف علی اور عثمان قادر بھی اس پرتکلف دعوت کا حصہ تھے

لاہور(این این آئی)اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔کپتان بابر اعظم کے ساتھ افتخار احمد، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نواز، میر حمزہ، آصف علی اور عثمان قادر بھی اس پرتکلف دعوت کا حصہ تھے

۔کھانے کے دوران گپ شپ میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے کھلاڑیوں نے خوب انجوائے کیا۔ یہ تمام کرکٹرز اس وقت پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے لیے لاہور میں موجود تھے ۔کھانے کے بعد امام الحق نے ساتھی کرکٹرز کا گھر آمد اور دعوت قبول کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…