بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’’فضائوں میں‘‘ریلیز

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان میوزِک انڈسٹری کے معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کی آواز میں نیا گانا’فضائوں میں‘ میں ریلیز کردیا گیا۔نئی پاکستانی فلم’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ کا پہلا گانا ’فضائوں میں‘ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ریلیز کیا گیا۔اداکار ملک عقیل اور اداکارہ مائرہ بنگش پر فلمائے گئے اس گانے کو استاد راحت فتح علی خان نے اپنی سحر انگیز آواز میں گایا ہے جبکہ اس کے ہدایتکار فیاض ادریس ہیں۔فلم ’تھوڑی سیٹنگ تھوڑا پیار‘ جس میں ملک عقیل اور اداکارہ مائرہ بنگش کے علاوہ اداکارہ لیلہٰ زبیری، سیدہ امتیاز اور اداکار نعمان حبیب بھی اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…