منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھرنے کی تاریخ آگے کر دیں ، عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

عمران خان سے یاسین ملک کی اہلیہ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل

اسلام آباد (این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے ہاتھ جوڑ کر عمران خان سے اپنا دھرنا آگے بڑھانے کی اپیل کردی۔

ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران مشعال ملک نے کہا کہ میں، میری بیٹی اور عوام 25 مئی کو یاسین ملک کے پیار میں نکل رہے ہیں،

عمران خان صاحب آپ تو یاسین ملک کے دوست ہیں، اپنا دھرنا آگے بڑھادیں گے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ جانتی ہوں اندرونی سیاست بہت ضروری ہے مگر کشمیر عبادت ہے

، آپ 25 تاریخ کے دن صرف کشمیر کے لیے نکلیں یاسین ملک کے لیے نکلیں، یاسین ملک صرف کشمیر میں نہیں بلکہ اس خطے کے امن اور آزادی کی علامت ہے،

بھارتی عدالت انہیں اس دن قید یا موت کی سزا سنائے گی۔مشعال ملک کے مطابق 8 سال ہوگئے ہیں، میں نے اپنے شوہر کو نہیں دیکھا، یاسین ملک کی بیوی اور بیٹی اس کے لیے تڑپ رہی ہیں،

میرے شوہر کو شہید نہ ہونے دیں، یہ میری بیٹی نہیں کشمیر کی بیٹی ہے، جو قربانی کشمیری دے رہے ہیں، اس سے روح کانپ جاتی ہے۔واضح رہے کہ بھارتی عدالت نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو مجرم قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…