منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2022 |

شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنانے والے رمیز راجہ لائیو نامی ٹوئٹر صارف کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا

۔شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر نے انکشاف کیا کہ شہباز شریف کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنانے والے صارف کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

اس حوالے سے ابوبکر کی جانب سے بھی ایک ٹوئٹ سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اختلاف قبول ہے تاہم غلط معلومات نہیں۔

ابوبکر نے اپنی ٹوئٹ میں صارف کے اکاؤنٹ اور شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ جعلی اکاؤنٹ بنانے والے صارف (رمیز راجا لائیو ) کو عوام کو گمراہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ شہباز شریف کے نام سے بنائے جانے والے جعلی اکاؤنٹ پر 30 ہزار سے زائد فالوورز موجود تھے جس سے غلط معلومات پھیلائی جا رہی تھیں تاہم اب اس اکاؤنٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے کیونکہ اس اکاؤنٹ کو بلاک کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…