منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی کوئی خاتون عمران خان جیسا بد کردار باپ بیٹا اور بھائی نہیں چاہے گی،عمران خان کی مذمت کی نہیں مرمت کی ضرورت ہے، عظمیٰ بخاری

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیان کی مذمت نہیں بلکہ مرمت کی ضرورت ہے ،عمران خان غلط ٹرینڈ شروع کر رہے ہیں ، پاکستان میں ورکنگ خواتین کوپہلے ہی مسائل کا سامنا ہے ۔میڈیا سے گفتگوکرتے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کوئی خاتون عمران خان جیسا بد کردار باپ بیٹا اور بھائی نہیں چاہے گی، ہمارے پاس بھی عمران خان کے خلاف بہت کچھ ہے اس لئے عمران خان غلط فہمی سے باہر آ جائیں ،عمران خان حد سے گزریںگے تو پھر ہم بھی ان کی کہانیاں سامنے لائیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب اسمبلی اراکین کے لیے ہے غنڈوں کے لئے نہیں، ہم نے کوئی گرفتاری نہیں کی ابھی سے رو رہے ہیں ،سنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تعمیر میں جو گھپلے ہوئے ہیں وہ بھی سامنے آئیںگے ،عمران خان پشاور سے رحمتیں لینا چاہ رہے ہیں عمران خان پشاور سے فیض یاب ہونے کی کوشش کر رہے ہیں مگر ہو ںگے نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…