منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیولرشاپ سے خاتون کی منہ میں سونا چھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 22  مئی‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی جیولری شاپ میں خاتون کی منہ میں سونا چھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی میں قائم ایک سونے کی دکان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں عورت کو دلچسپ ومنفرد انداز میں سونے کا زیور چوری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دو خواتین جیولری شاپ میں داخل ہوئیں اور دونوں نے دکاندار کو باتوں میں لگایا اس دوران انہیں سونے کے مختلف زیورات دکھائے گئے۔اس موقع پر ایک خاتون نے دکاندار کی نظر بھٹکا کر سونا منہ میں رکھ لیا۔ چوری کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…