اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان ایک انتہائی پولارائزڈ انسان ہیں، ان سے کسی مفاہمت کی توقع نہیں۔احسن اقبال نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ شہباز شریف نے بطورِ قائد حزب اختلاف پہلی تقریر میں چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کی، اگر چارٹر آف اکانومی ہوجاتا تو اس کا سب سے زیادہ فائدہ پی ٹی آئی حکومت کو ہوتا۔اْنہوں نے کہا کہ عمران خان نے چارٹر آف معیشت کو یہ کہہ کر مسترد کیا کہ ان سے این آر او مانگا جارہا ہے، کشمیر پر بھارت نے یکطرفہ قدم اٹھایا تو ہم نے کہا عمران خان قومی قیادت کو بٹھا کر متفقہ پیغام دیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان کشمیر پر بھی پولارائزڈ رہے، اگر کوئی ادارہ اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر رہ کر اپنا کام کرے تو اسے ویلکم کرنا چاہیے۔احسن اقبال نے کہا کہ جس ملک کے پاس ایٹمی طاقت ہو وہ غلام نہیں ہوتا، عمران نیازی قوم کے اعتماد اور وقار کو مجروح کررہے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ اگر ہم نے آئین پر ملک نہ چلایا تو اگلے 25 سال بھی گزشتہ 75 برسوں کی طرح ضائع ہوجائیں گے۔
احسن اقبال نے عمران خان کو انتہائی پولارائزڈ انسان قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































