کراچی (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اپنی بیٹی دْعا کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹس شیئر کی ہیں۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی بیٹی دْعا کے ہمراہ لی گئی ماضی کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں وہ بیحد خوش ہیں۔اْنہوں نے بیٹی کے ساتھ ایک اور تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ کو 22ویں سالگرہ مبارک ہو، ہم 4 ہیں۔اس کے علاوہ عامر لیاقت نے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی پالتو بلی کے گلے لگ کر سو رہے ہیں۔عامر لیاقت نے بیٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ دْعا! اب میں سو رہا ہوں بہت دور ہوں مگر سالگرہ مبارک بہت قریب سے۔واضح رہے کہ عامر لیاقت حسین نے پہلی شادی بشریٰ اقبال سے کی تھی جن سے اْن کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔
عامر لیاقت کی اپنی بیٹی کیساتھ تصویر وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































