بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نور عالم خان کو وزیراعظم سے بڑا عہدہ ملنے کا امکان

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا۔نئے چیئرمین پی اے سی کا تقرر پیر کو ہو گا ۔کمیٹی میں نورعالم خان اور و جیہہ قمر کو شامل جبکہ وزیراعظم شہباز شریف،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ اور عامر ڈوگر کو بھی نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، کمیٹی سے وزیراعظم شہبازشریف اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو نکال دیا گیا ہے جبکہ چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر نے کمیٹی چئیرمین شپ سے استعفی دے دیا اب ان کی جگہ نئے پی اے سی کے چئیرمین کا تقرر پیر کے روز ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نور عالم خان نئے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہوں گے۔ نجی ٹی وی ذرائع کا کہناہے کہ نور عالم خان کو وزیراعظم کی جانب سے بڑا عہدہ ملنے کا امکان ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…