منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا تنویرحسین نے استعفیٰ دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا۔نئے چیئرمین پی اے سی کا تقررکل ہو گا ۔کمیٹی میں نورعالم خان اور و جیہہ قمر کو شامل جبکہ وزیراعظم شہباز شریف،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف ، پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ اور عامر ڈوگر کو بھی نکال دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں، کمیٹی سے وزیراعظم شہبازشریف اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو نکال دیا گیا ہے جبکہ چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی (پی اے سی) رانا تنویر نے کمیٹی چئیرمین شپ سے استعفی دے دیا اب ان کی جگہ نئے پی اے سی کے چئیرمین کا تقررپیر کے روز ہوگا۔وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ عامر ڈوگر اور ریاض فتیانہ کو بھی کمیٹی سے نکالا گیا ہے جبکہ کمیٹی میں نورعالم خان اور وجیہہ قمر کو شامل کرلیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نور عالم خان نئے چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…