منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے گولڈن مین کو بڑی اجازت دیدی

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز سے اسلام آباد کے گولڈن مین احسان کاظمی نے ملاقات کی ۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے گولڈن مین کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ گولڈن مین احسان کاظمی نے حمزہ شہباز کو اجرک اور ٹوپی کا تحفہ پیش کیا۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے گولڈن مین محمد احسان کاظمی سے گفتگو کے دوران کہاکہ آپ پنجاب میں جہاں چاہیں کام کریں، کوئی نہیں روکے گا۔حمزہ شہباز سے ملاقات کے دوران محمد احسان کاظمی نے کہا کہ بہن بھائیوں کی خاطر گولڈن مین بن کر روزی کماتا ہوں، کپڑوں اور چہرے پر سنہرے رنگ کا پینٹ خود کرتا ہوں۔محمد احسان کاظمی نے کہا کہ آپ نے دعوت پر بلایا جس پر شکر گزار ہوں۔گولڈن مین کی خواہش پر وزیراعلی حمزہ شہباز نے اس کی شرٹ پر آٹوگراف بھی دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…