منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر دیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد احسن یونس کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر اکبر ناصر خان نئے آئی جی اسلام آباد ہوں گے،ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس محمد فیصل کو بھی تبدیل کر دیا گیا اور ان کی خدمات پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں،احسن یونس کی خدمات پنجاب کے حوالے کر دی گئی ہیں ،گریڈ 19 کے افسران سہیل ظفر چٹھہ اور یاسر آفریدی کی خدمات بھی وفاق کے سپرد کر دی گئی ہیں۔یاد رہے کہ دسمبر 2021 میں قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر احسن یونس کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…