واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس نے یوکرین کے لیے 40 ارب ڈالر کے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی پیکج میں بکتر بند گاڑیوں اور فضائی دفاعی نظام میں کے لیے 6 ارب ڈالر جب کہ یوکرین کی حکومت کے استحکام میں مدد کے لیے تقریبا 9 بلین ڈالر مختص کیے گئے ہیں۔امریکی کانگریس کی جانب سے اعلان کردہ امدادی پیکج سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے 2020 کے جی ڈی پی کے برابرہے۔اس سے قبل امریکا مارچ میں بھی یوکرین کے لیے 14 ارب ڈالر کی منظوری دیچکاہے۔
امریکا نے یوکرین کیلئے اربوں ڈالر کے پیکج کی منظوری دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































