اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی دھماکے میں جاں بحق خاتون کو سپردخاک کردیا گیا

datetime 17  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن )کراچی کے علاقے کھارادر بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کو آہوں سسکیوں کے ساتھ میوہ شاہ قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ کھارادر کے علاقے نیو میمن مسجد بولٹن مارکیٹ کے عقب میں واقع بمبئی بازار میں گزشتہ شب موٹر سائیکل بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والی خاتون سنیہ گارڈن شو مارکیٹ کی رہائشی تھی، خاتون گھر میں دوپٹے کی تیاری اور کپڑوں کی سلائی کا کام کرتے تھی واقعے کے وقت وہ دوپٹوں کی سپلائی دینے گئی مارکیٹ آئی تھی۔جاں بحق ہونے والی 30 سالہ سنیہ 4 بچوں کی ماں تھی سب سے بڑی تقریباً 14 سال کی بیٹی ہے، مرحومہ کا شوہر علاقے میں میڈیکل اسٹور پر ملازمت کرتا ہے ، مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر شو مارکیٹ میں گھر کے قریب مسجد میں ادا کی گئی جبکہ میوہ شاہ قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔مرحومہ کی میت گھر پہنچنے پر اہل محلہ سمیت بچوں کے ماں بچھڑنے کے رقت ا?میز منظر دیکھنے میں آئے۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…