بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیازی صاحب تمہیں جیل تو جانا ہی ہے وہاں حوروں والا ٹیکہ نہیں ملے گا، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری تو مودی کو جواب دیتے ہوئے ٹانگیں کانپتی تھیں، مودی نے مقبوضہ کشمیر پر جارحیت کی تم بنی گالا میں بنکر میں چھپ گئے ۔فیصل کریم کنڈی کے مطابق نیازی صاحب تم نے بھارتیوں کی طرف سے دیئے ہوئے چندے حق ادا کیا ، جی ہاں تمہیں اقتدار سے آصف علی زرداری نے نکالا۔انہوںنے کہاکہ نیازی صاحب تمہیں جیل تو جانا ہی ہے وہاں حوروں والا ٹیکہ نہیں ملے گا، جو بائیڈن تم سے بات کرکے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…