اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ عمران خان کی طرف اشارہ کرکے کہہ رہے ہیں کہ بیس لاکھ تو بہت دور کی بات ہے یہ بیس ہزار افراد بھی نہیں لا سکتا اگر میں چاہوں گا تو یہ بیس بھی نہیں آئیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ لیکن معاملہ یہ ہے کہ پالیسی تو گورنمنٹ بنائے گی، میں نے تو اس پر عملدرآمد کروانا ہے، میں اپنے طور پر کوئی سختی یا نرمی نہیں کر سکتا، جو کابینہ اور اتحادی حکومت فیصلہ کرے گی اس پر عملدرآمد کرائیں گے اگر انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ اس کو روکنا ہے تو یہ بیس آدمی بھی نہیں لے کے آئے گا۔
میں چاہوں تو عمران خان 20 بندے بھی اسلام آباد نہیں لے کر آ سکتا، رانا ثناء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































