بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

محبوبہ سے ملنے کے لئے الیکٹریشن نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جس میں محبوبہ سے ملنے کے لئے الیکٹریشن نے پورے گاؤں کی بجلی ہی کاٹ ڈالی، ریاست بہار کے پورنیہ ضلع کے گاؤں گنیش پور میں ایک شخص کی طرف سے متعدد بار محبوبہ کو ملنے کے لئے رات کو متعدد بار گاؤں کی بجلی کاٹنے کے واقعات پیش آئے لیکن آخر کار راز فاش ہو گیا۔ پورا گاؤں روزانہ بجلی جانے پر پریشان تھا، آخر کار الیکٹریشن رنگے ہاتھوں پکڑا گیا اور گاؤں والوں نے دونوں کی شادی کرا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…