دوحہ (مانیٹرنگ، این این آئی)6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی عالیہ بھٹ واحد پاکستانی اداکار فواد خان کو فالو کرتی ہیں، بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دلکش جلوے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دوحہ میں ہونے والی جیولری اور گھڑیوں کی نمائش کی تقریب سے اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’کچھ فرینچ فرائز پوہا کے ساتھ دوحہ میں ایک خوبصورت دن۔ان تصاویر میں عالیہ بھٹ کو ایک خوبصورت سفید پینٹ سوٹ کے ساتھ ایک شاندار زمرد کا ہار، ہیرے کی بالیاں اور دو خوبصورت انگوٹھیاں پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔
6 کروڑ 40 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی عالیہ بھٹ کس پاکستانی کو فالو کرتی ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































