ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان قومی اسمبلی میں تیرہ جماعتی اتحاد پر برس پڑے

datetime 9  مئی‬‮  2022

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان تیرہ جماعتی اتحادپر برس پڑے،وزیر اعظم شہبازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ

ختم کرنے کا کہا تھا، ایوان میں جواب دیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے متعلق وزیر اعظم پاکستان کے حکم کے باوجود لوڈ شیڈنگ میں کمی واقع نہیں ہوئی اب بھی سولہ سولہ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے بجلی جارہی ہے یہ ایسا ہی ہم نے ایک بلا سے جان چھڑائی تو دوسری گلے پڑ گئی یوٹیلیٹی سٹورز پر جائیں تو چینی نہیں مل رہی مہنگائی پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے غریب آدمی کہاں جائے، وزیر خارجہ مفتح اسمائیل ابھی تک اجلاس میں نہیں پہنچے ایوان میں آکر مہنگائی کے حوالے سے بتایا جائے کہ کیا وجوہات ہیں کہ مہنگائی پر قابو کیوں نہیں پایا جا رہا ایک شخص ملک کے اندر انتشار پیدا کر کے ملک کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…