ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں ،فواد چودھری

datetime 8  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ میں پانی چوری کی رپورٹس سے صاف نظر آ رہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وڈیرے پانی چوری میں ملوث ہیں۔ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں سابق وزیر اطلاعات نے کہاکہ وڈیرے پانی چوری کر رہے ہیں ، سندھ کا پانی غریب ہاری کو نہیں مل رہا اور حکومتی وزرا پانی کی کمی پر پنجاب کو مورد الزام ٹھہر اکر صوبائی منافرت کی سیاست کر تے ہیں۔ فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب کا کسان اور سندہ کا ہاری دونوں ہی زرداری مافیا سے تنگ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…