اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوامی رابطہ مہم کا شیڈول جاری کر دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور مریم نواز شریف اور پارٹی قائدین جلسوں سے خطاب کریںگے ،اٹک میں جلسہ سے مریم نواز خطاب کریں گی ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب کے مطابق خیبرپختو نخوا اور پنجاب میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے علاوہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف اور پارٹی قائدین جلسوں سے خطاب کریں گے۔ شیڈول کے مطابق 7 مئی کو بشام، شانگلہ، 11 مئی کو صوابی، 6 مئی کو اٹک، 15 مئی کو گجرات، 23 مئی کو اوکاڑہ، 20مئی کو سرگودھا اور 28 مئی کو بہاولپور میں عوامی اجتماعات منعقد ہوں گے۔
تحریک انصاف کے بعد ن لیگ کا بھی 7 شہروں میں جلسوں کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































