کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیرپورٹ پورٹ روڈ پر کسٹمز انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بارہ منٹ کا کھیل
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
والدہ کا شناختی کارڈ نہ ہونے پر بچے کا ب فارم کیسے بنے گا؟ نادرا کی وضاحت
-
کاروبار کے لیے 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرضہ حکومت کا بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 150 غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی



















































