حیدر خیل، ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں چاند نظر آ گیا، عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا، 24 نیوز کی خبر کے مطابق باقاعدہ اعلان گواہان کا کمیٹی کے سامنے شہادتیں دینے کے بعد کیا جائے گا، شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں، گواہ رویت ہلال کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر شہادتیں دیں گے، شہادتوں کے بعد عیدالفطر کا اعلان کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں چاند نظر آنے کی کوئی بھی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































