پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ نے ہمارے خاندان کیخلاف بھی سازش کی،مونس الٰہی

datetime 26  اپریل‬‮  2022 |

گجرات (این این آئی)مسلم لیگ (ق )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ ن لیگ نے ہمارے خاندان کے خلاف بھی سازش کی۔کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئیمونس الٰہی نے کہا کہ وزیراعظم بن کر بھی ن لیگ والوں کے چہرے مرجھائے ہوئے ہیں جبکہ ہم وزارتوں سے چلے بھی گئے تب بھی ہم خوش ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہمارے خاندان میں جو خلا پیدا کرنے کی کوشش کی گئی اس میں بھی سازش ہوئی، ہمارے خاندان اور گجرات کے خلاف ن لیگ کے ہاتھوں ہوئی۔مسلم لیگ (ق )کے رہنما نے کہاکہ عمران خان کی سپورٹ کرنا عوامی مطالبہ ہے، یہی بات میں اپنے بزرگوں کو بتائی۔یاد رہے کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین شہباز شریف کی کابینہ میں شامل ہیں جبکہ ق لیگ نے پرویز الٰہی کے بیٹے حسین الٰہی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…