ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی سکول سربراہوں کی موجیں ختم، اب سکول سربراہوں کو سکول لگنے سے آدھا گھنٹہ پہلے آنا ہوگا، ذرایع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کے انتظامی معاملات بہتر کرنے کیلے نی ہدایات جاری کر دیں، ڈویثرنل ڈاہریکٹرز کو سکولوں کے اچانک دورے اور غیر حاضر اساتذہ کا ریکارڈ دیکھنے کی بھی ہدایت بھی کردی گئ، مراسلے میں مذید کہا گیا ہے، ڈویثرنل ڈاہریکٹرز اور سی اوز خود سکولوں میں جاری ترقیاتی کام کو دیکھیں، سٹیشن چھوڑنے سے پہلے کمشنر اور ڈپٹی کمشنروں کو مطلع کریں گے-
شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی کس کی موجیں ختم ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































