ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آد (این این آئی)ذرائع ڈی جی آئل آفس نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں ہے بلکہ مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔سیکرٹری انفارمیشن پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نارتھ نعمان علی بٹ کے مطابق پی ایس او کے علاوہ تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ڈیزل مہیا نہیں کر رہیں۔نعمان علی بٹ نے وزیراعظم سیگزارش کی ہے کہ وہ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھیں، پیٹرول پمپوں پر ڈیزل کی دستیابی ممکن کریں۔دوسری جانب ذرائع ڈی جی آئل آفس نے بتایاکہ ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں ہے، ڈیزل کے دو ہفتوں سے زائد کا اسٹاک موجود ہے۔ذرائع ڈی جی آئل آفس کے مطابق ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی چیف سیکرٹریز کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں اور ضلعی انتظامیہ کو ڈیزل نہ دینے والے پمپوں کے خلاف کارروائی کرنے کا کہا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…