اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے پاکستان تحریک انصاف پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کی نظر میں ہم 30 مارچ سے قبل نفیس اوربا وفا تھے لیکن پھر اچانک ہم دہشت گرد اور بے وفا بن گئے۔انہوں نے کہا کہ ساڑھے 3 سال بطوراتحادی ایم کیوایم کو اقدامات میں شامل نہیں کیاگیا، ہم وزیر اعظم سے بات کرتے توہمیں دلاسا دے دیا جاتا۔امین الحق نے سابقہ حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہمیں تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے عمران خان اور ان کے ساتھی اپنی خامیوں پرغورکریں۔
تحریک انصاف کی نظر میں پہلے ہم نفیس تھے، پھراچانک دہشتگرد بن گئے‘ ایم کیو ایم کے سابق وفاقی وزیر پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































