اسلام آباد ( آن لائن )سابق اسپیکر اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونیوالے ٹیلفونک رابطے میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورامپورٹڈ حکومت کے خلاف مل کر حکمت عملی بنانے پر غور کیا گیا ۔سابق اسپیکر اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ملاقات کرنے کیلئے ہوا ، سابق سپیکر اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلد ملاقات کر کے ملک میں امریکی مداخلت کے حوالے سے جماعت اسلامی سے مل کر حکمت عملی بنانے پر غورکریں گے ۔
سابق اسپیکراسد قیصر کاسراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































