منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ویران جزیرے پر دنیا کا ”تنہا ترین گھر” فروخت کیلئے پیش

datetime 23  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جڑانوالہ (آن لائن)ویران جزیرے پر دنیا کا ”تنہا ترین گھر” فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے، اس اکلوتے گھر کی قیمت کروڑوں میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیڈ روم پر محیط یہ گھر امریکی ریاست ووہوابے کے ویران جزیرے ”مین” میں واقع ہے، یہاں کوئی آبادی نہیں تاہم ایک گھر ضرور موجود ہے جسے اب فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس کا مالک ہونے کیلئے آپ کو کتنی رقم ادا کرنے کی ضرورت ہے؟ تو آپ کو بتا دیں کہ یہ تین لاکھ انتالیس ہزار ڈالر (کم و بیش 2 کروڑ اٹھاون لاکھ پاکستانی روپے) میں خریدا جا سکتا ہے۔540 مربع فٹ پر محیط یہ انوکھا گھر تمام جدید سہولیات سے آراستہ ہے، کمال کی بات یہ ہے کہ یہاں وائی فائی کی سہولت موجود ہے۔ اس گھر کا مالک بولڈ کوسٹ پراپرٹی کا ایجنٹ بلی ملیکن ہے جو گھر کی تکمیل پر کسی گاہک کی تلاش میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…