ویران جزیرے پر دنیا کا ”تنہا ترین گھر” فروخت کیلئے پیش
جڑانوالہ (آن لائن)ویران جزیرے پر دنیا کا ”تنہا ترین گھر” فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے، اس اکلوتے گھر کی قیمت کروڑوں میں ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک بیڈ روم پر محیط یہ گھر امریکی ریاست ووہوابے کے ویران جزیرے ”مین” میں واقع ہے، یہاں کوئی آبادی نہیں تاہم ایک گھر ضرور موجود ہے… Continue 23reading ویران جزیرے پر دنیا کا ”تنہا ترین گھر” فروخت کیلئے پیش