اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج (پیر کو) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو جائیں گے۔ایک ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کو حلیم کھانے کی دعوت دی گئی تھی جو انھوں نے قبول کر لی۔ وہ آج کراچی پہنچیں گے جہاں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے اراکین اسمبلی کے استعفوں کے معاملے تبادلہ خیال کریں۔ ملاقات میں کراچی آپریشن اور مانیٹرنگ کمیٹی پر بھی بات ہوگی،