ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا‘ شہزاد اکبر

datetime 12  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سابق مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہاکہ عدم اعتماد کی رات 1 بج کر 55 منٹ پر اسٹاپ لسٹ میں میرانام ڈالا گیا ہے، اس وقت نہ کوئی حکومت تھی، نہ ہی کابینہ تھی۔اسی لئے اس امپورٹڈ حکومت کے اقدام کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…