بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کے لئے شیروانی کون لایا؟ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ٹوئٹر پر شیروانی لانے والے نوجوان کو سامنے لے آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی شیروانی کے چرچے تو ان کے عہدہ سنبھالنے سے کافی پہلے ہی زبان زدِ عام و خاص تھے۔پیر کے روز انہوں نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں روائتی شیروانی زیب تن کر کے ملک کے 23 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں اس نوجوان کو سامنے لائے جو نومنتخب وزیراعظم کے لیے ایوانِ صدر میں شیروانی لے کر پہنچے تھے۔مسلم لیگ (ن)کے سرگرم کارکن ازان بٹ وہ نوجوان تھا جو ایوانِ صدر نومنتخب وزیراعظم کے لیے شیروانی لے کر پہنچے تھے۔دوسر محمد خان مزاری نے اپنے ٹوئٹ میں ازان بٹ کو فالو کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ یہ تھا وہ کیوٹ بوائے جو ایوانِ صدر میں شیروانی لے کر آیا تھا۔ازان بٹ کے ٹوئٹر اکائونٹ پر سرسری نگاہ ڈالی جائے تو ان کے اکائونٹ پر (ن)لیگ سے متعلق ہی ٹوئٹس اور ری ٹوئٹس دکھائی دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…