اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں

datetime 11  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کے وزارتِ عظمیٰ کے منصب سے ہٹنے کے بعد معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ رو پڑیں۔حریم شاہ نے انسٹا گرام پر مختلف ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے عمران خان کی حمایت کی اور ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ایک ویڈیو میں حریم شاہ کو ریسٹورینٹ میں بیٹھے آنسو بہاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو مبینہ طور پر حریم کے شوہر بلال شاہ بنارہے ہیں جوان سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ کیوں رو رہی ہیں؟ حریم شاہ کے جواب نہ دینے پر بلال نے خود ہی جواب دیا کہ عمران خان کے جانے پر رورہی ہو؟ کوئی بات نہیں جئے بھٹو۔ویڈیو پوسٹ کے کیپشن میں حریم شاہ نے لکھا کہ عمران خان آپ کے ساتھ ظلم ہوا ہے، ہمیں آپ سے محبت ہے خان صاحب۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے اور عمران خان کے منصب سے ہٹنے کے بعد شوبز شخصیات ان سے اظہار یکجہتی کررہی ہیں۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…