اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمیدگل کاتعلق خیبرپختونخواسے تھا۔حمید گل سرگودھامیں پیداہوئے اورانہوں نے اپنی تعلیم سرگودھاسے حاصل کی تھی ۔انہوں نے 1956میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیااورپاکستان کی بھارت کے خلاف دوجنگوں میں غازی رہے ۔جنرل حمید گل مری میں اپنی اہلیہ کولے کرگئے تھے جوکہ کینسرکی مریضہ ہیں ۔جنرل حمید گل کوپاکستان میں روس افغان جنگ میں اہم کرداراداکرنے پریاد کیاجاتاہے ۔جنرل حمید گل آئی ایس آئی کے 1987سے 1989تک سربراہ رہے ۔۔