منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اعجاز اسلم نگران وزیراعظم بنے تو پہلا کام کیا کریںگے؟

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سینئر پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے نجی ٹی وی کے پروگرام پیارے رمضان میں شرکت کی اور میزبان رابعہ انعم کے دلچسپ سوالات کے جوابات دیے۔

نگراں وزیراعظم بننے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اعجاز اسلم نے کہا کہ ایسا کبھی ہو نہیں سکتا اور نہ وہ بننا چاہیں گے کیونکہ وہ عمران خان کا حال دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’عمران خان کا حال ہم دیکھتے ہیں کہ وہ بے چارے کتنے زیادہ پریشان رہتے ہیں‘۔ میزبان کے مسلسل استفسار پر اعجاز اسلم نے کہا کہ ’میں جاکر اعلان کروں گا کہ کل آپ سے ملاقات کروں گا۔ اسی سیگمنٹ کے دوران انہوں نے مختلف سوالات کے جوابات دیے جن میں یہ بتایا کہ وہ رات میں اگر کہیں پھنس جائیں تو کس سے فون پر رابطہ کریں گے۔ ایک اور سوال کوئی چیز ختم کرنے کا اختیار ملے کا جواب دیتے ہوئے اعجاز اسلم نے کہا کہ وہ یک طرفہ کہانی (پروپیگنڈے) کو ختم کرنا چاہیں گے۔بہترین اداکار اور اداکاراؤں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مردوں میں فیصل قریشی، نعمان اعجاز جبکہ اداکاراؤں میں عائزہ خان اور صبا قمر شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…